آزادکشمیر،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،نئے گروپ کا اعلان
مظفرآباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فاروڈ بلاک کے سنٹرل آرگنائزر خورشید احمد عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن بیرسٹر سلطان اور سردارعتیق کے درمیان حصول اقتدار کے لیے بنائے گئے اتحاد کو مسترد کرتے ہیں۔آزاد کشمیر کے ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کریں گے۔پاکستان… Continue 23reading آزادکشمیر،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،نئے گروپ کا اعلان