اب پانی کی بھی لوڈ شیڈنگ ۔۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئی
لاہور (این این آئی )پانی کی لوڈ شیڈنگ ۔۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئی،منیجنگ ڈائریکٹر واسا چوہدری نصیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ زیر زمین پانی حد سے زیادہ نکال چکے اور اس میں سالانہ ایک میٹر کمی ہو رہی ہے جو کہ بہت تشویشناک بات ہے ، ایشیاء میں لاہور سب سے زیادہ پانی… Continue 23reading اب پانی کی بھی لوڈ شیڈنگ ۔۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئی