پانامہ لیکس،سارے ملک کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں،سابق عسکری قیادت
اسلام آباد (آن لائن)سابق فوجیوں کی تنظیم پیسا نے کہا ہے کہ اس وقت سارے ملک کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں۔چیف جسٹس نے بے اختیارکمیشن بنانے سے انکارکر کے انصاف کیا ۔لنگڑے لولے کمیشن سے با معنیٰ انصاف کی امید خود فریبی ہے۔وزیر اعظم غیر ملکی دورے چھوڑ کر اس معاملہ کو… Continue 23reading پانامہ لیکس،سارے ملک کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں،سابق عسکری قیادت