گو ڈیزل گو، مولانا فضل الرحمن بڑی مصیبت میں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اس وقت مصیبت میں پھنس گئے جب لند کی سڑکوں پر عوام نے ان کیخلاف شدید ترین نعرے بازی کر دی۔ پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ لندن دورے پر گئے ہوئے ہیں ۔ جہاں انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا… Continue 23reading گو ڈیزل گو، مولانا فضل الرحمن بڑی مصیبت میں