شاندار پیش رفت ،کون سے ممالک پاکستان کے سپر مشاق اور جے ایف 17 تھنڈر طیارے خرید رہے ہیں ؟
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان نے دفاعی پیداوار کے شعبہ میں شاندار پیش رفت کی ہے، کئی ممالک پاکستان کے سپر مشاق اور جے ایف 17 تھنڈر طیارے خرید رہے ہیں جو اعلی ترین بین الاقوامی معیارات کے حامل ہیں، پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ خوشگوار تعلقات… Continue 23reading شاندار پیش رفت ،کون سے ممالک پاکستان کے سپر مشاق اور جے ایف 17 تھنڈر طیارے خرید رہے ہیں ؟