الیکشن کمیشن نے منظوری دیدی
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے تین صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس 106، پی ایس 117 کراچی اور پی ایس 22 نوشہرو فیروز میں 2 جون کو ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ہوگی ۔ ضمنی انتخابات کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے منظوری دیدی