سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں،سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے حکومت کو محکمہ صحت سندھ کی جانے والی بھرتیوں کو مستقل کرنے سے روک دیا ۔ منگل کو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم 3رکنی بینچ نے محکمہ صحت سندھ میں غیر قانونی بھرتیوں پر از خود نوٹس کی سماعت کی اور فریقین کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں،سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا