فاروق ستار کے گھر کے محاصرے کے دوران اہم گرفتاریاں
کراچی(آن لائن)کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کے گھر کا ایک گھنٹے تک محاصرہ کئے رکھا تاہم ایک گھنٹے کے بعد رینجرز اہلکار واپس چلے گئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں پاکستان رینجرز سندھ کے متعدد افسران و اہلکاروں نے اچانک منگل… Continue 23reading فاروق ستار کے گھر کے محاصرے کے دوران اہم گرفتاریاں