آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت ،پاکستانی شہریت رکھنے والے امیدوار 24جون تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں،اعلان ہوگیا
سکھر(آن لائن)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان آرمی میں ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن کے تحت ٹیکنیکل گریجویٹ کورس میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کیلئے پاکستانی شہریت رکھنے والے مرد امیدوار 24جون 2016 تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ خواہشمند امیدوار تفصیلی معلومات کے لئے آرمی سلیکشن… Continue 23reading آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت ،پاکستانی شہریت رکھنے والے امیدوار 24جون تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں،اعلان ہوگیا