پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، اعلان ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے کے عمل کو مانیٹر کرنے کیلئے جرمنی نے چھ ملین یورو گرانٹ کی منظوری دے دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن حکومت اپنے کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے ذریعے یہ رقم واپڈا کو دے گی اور یہ رقم گلیشیئر مانیٹرنگ فار انرجی اینڈ فوڈ سکیورٹی… Continue 23reading پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، اعلان ہو گیا











































