’’سائیں‘‘ کوبھی ہوش آگیا،بڑے اقدام کی دھمکی
کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ہڑتالوں اور دھرنوں کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہئے،اگر کوئی خلاف قانون ہڑتال کرتا ہے تو حکومت خاموش تماشائی نہیں رہے گی،کسی صورت کراچی آپریشن متاثر نہیں ہونا چاہئے۔وہ بدھ کو کراچی پریس کلب کو25 لاکھ روپے گرانٹ کا چیک دینے کے موقع… Continue 23reading ’’سائیں‘‘ کوبھی ہوش آگیا،بڑے اقدام کی دھمکی