اسمبلی کے سپیکر بجلی سے محروم، مگر پھر وہ ہوگیا کہ اسپیکر کو عوام کے دکھ یاد آگئے
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ہے ، اس کے باوجود 50 ہزار روپے کا بل بھیج دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بجلی تقسیم کرنے والے ادارے لوگوں سے اضافی بل لے… Continue 23reading اسمبلی کے سپیکر بجلی سے محروم، مگر پھر وہ ہوگیا کہ اسپیکر کو عوام کے دکھ یاد آگئے











































