2013 ء کے انتخابات، افضل خان کی معافی،ممبرالیکشن کمیشن ریاض کیانی نے اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) ممبرالیکشن کمیشن پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی نے کہا ہے کہ افضل خان جوکچھ کہتے ہیں کہتے رہیں ،انہوں نے عدالت اور وکلاء کے سامنے مجھ سے معافی مانگی ۔سابق ایڈیشنل سیکریڑی الیکشن کمیشن افضل خان کی معافی اور بعد میں دئیے گئے بیان پرردعمل دیتے ہوئے ممبرالیکشن کمیشن پنجاب… Continue 23reading 2013 ء کے انتخابات، افضل خان کی معافی،ممبرالیکشن کمیشن ریاض کیانی نے اعلان کردیا