بارشوں سے قبل ہی بڑانقصان،پاک فوج حرکت میں آگئی
پنوعاقل (آئی این پی) پنوعاقل کے قریب کورائی مائینر میں چالیس فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ، متعدد دیہات اور فصلیں زیر آب آگئیں ، پاک فوج اور دیگر اداروں کے ریسکیو نے قومی شاہراہ کو ڈوبنے سے بچا لیا ، شگاف کو پرکرنے کا کام جا ری ہے ۔تفصیلات کے مطابق پنوعاقل کے قریب… Continue 23reading بارشوں سے قبل ہی بڑانقصان،پاک فوج حرکت میں آگئی