پنجاب کا بجٹ کہاں تیار ہو ا؟ کس نے تیار کیا ؟ دعویٰ نے ہلچل مچا دی
لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ عوام دشمن بجٹ پیش ہونے پر آج یوم سیاہ منایاجائے گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب کاعوام دشمن بجٹ پیش ہونے پر آج پنجاب بھر میں احتجاج ہوگا ،مسلم لیگ (ن) نے کبھی عوام دوست بجٹ… Continue 23reading پنجاب کا بجٹ کہاں تیار ہو ا؟ کس نے تیار کیا ؟ دعویٰ نے ہلچل مچا دی