زمین ڈاٹ کام کا پراپرٹی ایکسپو اختتام پذیر ہوگیا‘ عوا م الناس کی کثیر تعداد میں شرکت
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہورمیں منعقدہونے والا دو روزہ زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو اختتام پذیر ہوگیا۔ نمائش میں ملک بھر سے ایک سو پانچ سے زائد نمائش کنندگان نے اپنے منصوبے عام الناس کیلئے پیش کئے ۔ نمائش کے پہلے روز کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان تھے جنہوں… Continue 23reading زمین ڈاٹ کام کا پراپرٹی ایکسپو اختتام پذیر ہوگیا‘ عوا م الناس کی کثیر تعداد میں شرکت