خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک) خضدارکے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں دس افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے ٗمسافر کوچ کراچی جا رہی تھی۔لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافرکوچ پیر عمر سمان پل کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،حادثے میں دس افراد جاں بحق اوربیس سے زائد زخمی ہوگئے۔لیویز اور ایف سی کے اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا،زخمیوں میں آٹھ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔
افطاری سے قبل انتہائی افسوسناک خبر آگئی ، ہلاکتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے



















































