لا ہو ر سے نئی ائیر سروس کے آغاز کی تیاریاں
لاہور ( این این آئی) نیپال کے قونصلیٹ ٹریٹھاراج آریال نے پنجاب ٹوارزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے وائس چیئرین عمران گو رائیہ سے ملا قات کی اور لا ہور سے کھٹمنڈوائیر سروس شروع کرنے اور پنجاب اور نیپال کے مابین سیاحتی وفود کے تبادلوں سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ سیکرٹری ٹوارزم ہمایوں مظہر… Continue 23reading لا ہو ر سے نئی ائیر سروس کے آغاز کی تیاریاں