اسلاما آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے مالک لا پتہ ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی علاقے F-8 کے رہائشی معروف بزنس مین عارف حسین شاہ پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ عارف حسین شاہ کی گاڑی SA-507 تھانہ شالیمار کی حدود میں کھڑی ہوئی ملی ہے جسے پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
موقر پاکستانی اخبار کے مطابق عارف حسین شاہ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور نجی ٹی وی انڈس نیوز کے مالک ہیں۔ پولیس عارف شاہ کے پر اسرار غائب ہونے بارے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مالک اچانک لاپتہ ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے



















































