پاک سرزمین پارٹی کے ’’بڑوں‘‘کااعلان
کراچی(این این آئی) پاک سرزمین پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت چیئرمین سید مصطفی کمال، صدر انیس احمد قائمخانی، سیکریٹری جنرل رضا ہارون، اور سینئر وائس چیئرمین انیس احمد خان ایڈوکیٹ ہیں،تمام عہدیداران کے عہدوں کی مدت چار سال ہوگی اس کے بعد انٹرا پارٹی… Continue 23reading پاک سرزمین پارٹی کے ’’بڑوں‘‘کااعلان