ہوشیار! خبر دار! آسان اقساط پر گاڑیاں ،کروڑوں کا فراڈ،عوام لُٹ گئے
لاہور (این این آئی ) لاہور میں آسان اقساط پر گاڑیاں دینے کے نام پر کر وڑوں کا فراڈ کر کے کمپنی کا مالک فرار ہو گیا ،1200سے زائد متاثرین نے رقوم کی واپسی کے لئے فیصل ٹاؤن میں کمپنی کے دفتر کے باہر سڑک بلا ک کر کے شدید احتجاج کیا ، پولیس نے… Continue 23reading ہوشیار! خبر دار! آسان اقساط پر گاڑیاں ،کروڑوں کا فراڈ،عوام لُٹ گئے