مریم نواز سے اچانک غیر ملکی اہم شخصیت کی ملاقات، کیا بات ہوئی پتا چل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں متعین فرانسیسی سفریامارٹین ڈورینس نے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازسے ملاقات کی ۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات بارے باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔فرانسیسی سفیرنے فرانس کے صدرکاوزیراعظم کے لئے پیغام پہنچایاجس میں وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کااظہارکیاگیا۔