جعلی اور غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خاتمے کیلئے نیا سسٹم آ گیا
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدرات جمعرات کو پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں صوبے سے جعلی اور غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خاتمے کیلئے ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم (DVRS) کے اہم خدو خال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم… Continue 23reading جعلی اور غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خاتمے کیلئے نیا سسٹم آ گیا