سابق فوجی اہم ترین شخصیت کاچار روزہ ریمانڈ دیدیاگیا
لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے پانچ کروڑ پچاس لاکھ روپے کے ڈیفنس کینال پراجیکٹ فراڈ کیس میں گرفتار بر یگیڈیئر (ر)عارف خان سمیت پانچ ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج نجم الحسن گیلانی نے کیس کی سماعت کی۔تمام ملزمان کو سخت سکیورٹی… Continue 23reading سابق فوجی اہم ترین شخصیت کاچار روزہ ریمانڈ دیدیاگیا