عید الفطر کی آمد، وارننگ جاری، اہم اقدامات کر لئے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان پولیس نے عیدالفطر پر مساجد،امام بارگاہوں ،عیدگاہوں اور قادیانیوں کی عبادت گاہوں کی سکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی۔1143مساجد ،امام بارگاہوں میں سے 325کو حساس قراردیدیاگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملتان میں عیدالفطر کے اجتماعات میں سے 19کھلے میدانوں میں ،62امام بارگاہوں،4قادیانی عبادتگاہوں سمیت 1143عیدگاہوں کی سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔اس سلسلے… Continue 23reading عید الفطر کی آمد، وارننگ جاری، اہم اقدامات کر لئے گئے