رواں سال وفاقی اور سندھ حکومت ختم ،سینئر سیاستدان نے خطرناک پیش گوئیاں کردیں
جیکب آباد(این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال وفاقی اور سندھ حکومت ختم ہوجائیں گی اور2016 انتخابات کا سال ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک سکے کے دو رخ ہیں عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلائی جائے گی جس سے وفاقی اور… Continue 23reading رواں سال وفاقی اور سندھ حکومت ختم ،سینئر سیاستدان نے خطرناک پیش گوئیاں کردیں