مون سو ن بارشوں کا باقاعدہ سلسلہ کب سے شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے ہفتے سے ملک میں مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہو جائیں گی جس دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں اکثر علاقوں میں بارشیں ہو نگی ۔ترجمان عمران احمد صدیقی کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں… Continue 23reading مون سو ن بارشوں کا باقاعدہ سلسلہ کب سے شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا