عمران خان کا مریم نواز کیلئے انوکھا خطاب، کیا کہا ؟ جانئے
عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ والوں کوملک کواپنی جاگیرسمجھنے کا اختیارکس نے دیا ۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف کی عدم موجودگی میں کس نے مریم نوازکواختیاردیا ہے کہ وہ حکومت چلائیں اورشہزادی بن گرگھومتی پھریں ۔عمران خان نے کہاکہ عید کے بعد لٹیروں اورپاکستان کے وسائل کواپنی جاگیرسمجھنے والوں کے خلاف فیصلہ… Continue 23reading عمران خان کا مریم نواز کیلئے انوکھا خطاب، کیا کہا ؟ جانئے