اسد کھرل کو’’کارسرکار‘‘ میں مداخلت مہنگی پڑ گئی،فیصلہ سنادیاگیا
سکھر(این این آئی) عدالت نے سندھ کی سیاسی شخصیات کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس نے بکتر بند گاڑی اور پولیس کمانڈوز کے سخت پہرے میں اسد کھرل کو تھرڈ سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ سکھرآدرش انور کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے عدالت… Continue 23reading اسد کھرل کو’’کارسرکار‘‘ میں مداخلت مہنگی پڑ گئی،فیصلہ سنادیاگیا