اندرون سندھ بھی رینجرز چھاگئے
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے پاکستان رینجرز کو کراچی سمیت سندھ میں پولیس طرز کی کاررائیاں کرنے سے متعلق آرٹیکل 147 خصوصی اختیارات میں توسیع نہیں کی جس پر رینجرز نے صوبے میں آپریشن بند کرکے تین سال کے دوران اندرون سندھ کئے گئے آپریشنز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق 5 ستمبر… Continue 23reading اندرون سندھ بھی رینجرز چھاگئے