بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

سیکیورٹی اداروں کی شاندار کارروائی، اہم گرفتاریاں

datetime 19  اگست‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی رئیس امروہوی کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 31 مشتبہ افراد بھی حراست میں لیے گئے ہیں۔پولیس نے رئیس امروہوی کالونی میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا ،، اس دوران جرائم پیشہ افراد نے فائرنگ کی جس پر پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی ۔کارروائی کے دوران مختلف جرائم میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ 31 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…