گرج چمک اور بارشیں, محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 2 سے 3 روز کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں بارشوں کاامکان ہے ۔سندھ، جنوبی پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا، اور بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کابھی امکان۔ موسلادھار بارش سے ڈی جی خان اور بلوچستان کے بعض ندی نالوں/برساتی نالوں میں طغیانی… Continue 23reading گرج چمک اور بارشیں, محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے