پاکستانی ہیلی کاپٹر کس نے گرایا؟عملے کا کیا بنا؟ افغان طالبان نے اعلان کردیا
کابل(آئی این پی) افغان طالبان نے صوبہ لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کو مارگرانے کی تردید اور عملے کی اپنے پاس موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر خود گرا جس میں آگ لگ گئی ،ہیلی کاپٹر کا عملہ ہمارے پاس ہے جسے یرغمال نہیں بنایا نہ ہی عملے کو چھوڑنے… Continue 23reading پاکستانی ہیلی کاپٹر کس نے گرایا؟عملے کا کیا بنا؟ افغان طالبان نے اعلان کردیا