کوئٹہ دھماکہ،ایران نے پاکستان کو اہم پیغام،پیشکش کردی
تہران (آئی این پی )ایران نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت اور جانی نقصان پر افسوس کاا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اور ایران کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ،دہشتگردی کا خاتمہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک عالمی برادری کی جانب سے دہشتگردوں کو… Continue 23reading کوئٹہ دھماکہ،ایران نے پاکستان کو اہم پیغام،پیشکش کردی