پاکستان سے چین براہ راست پروازیں، بڑی خبر آ گئی
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے چیئر مین رانا اخلاق احمد نے پاکستان سے چین کیلئے براہ راست فضائی پروازیں چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔چین سے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی پر انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی اور خاص طور پر سی پیک کے معاہدے کے بعد… Continue 23reading پاکستان سے چین براہ راست پروازیں، بڑی خبر آ گئی