کوئٹہ حملہ،پنجاب کی تمام عدالتوں کے بارے میں حکم جاری ،بڑی پابندی عائد
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب کی تمام عدالتوں میں سائلین کے اصل شناختی کے بغیر داخلے پر پابندی جبکہ وکلا ء کی چیکنگ لازمی قرار دیدی گئی ، رجسٹر ارلاہورہائیکورٹ کی سربراہی میں سکیورٹی انتظامات سے متعلق کمیٹی قائم کر دی گئی ، ڈسٹرکٹ کی سطح پرسیشن ججز کمیٹی کی سربراہی کریں گئے… Continue 23reading کوئٹہ حملہ،پنجاب کی تمام عدالتوں کے بارے میں حکم جاری ،بڑی پابندی عائد