میٹرو ٹرین ہر صورت چلے گی۔۔۔! ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا باضابطہ فیصلہ کیا ہے۔ قانونی ماہرین کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا گیااورپنجاب حکومت کے قانونی ماہرین نے فیصلے کے خلاف… Continue 23reading میٹرو ٹرین ہر صورت چلے گی۔۔۔! ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا