لاہور(این این آئی)قندیل بلوچ کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،ملزم باسط کے بارے میں بھی اہم انکشافات، پولیس کی تفتیش کے مطابق قندیل بلوچ قتل کا محرک مفتی عبدالقوی بنا مگر مفتی قوی کے قتل کی واردات میں ملوث ہونے یا اعانت جرم کے تاحال شواہد نہیں ملے -قدیل بلوچ قتل کیس میں ملزم باسط کی پولی گرافک رپورٹ ملتان پولیس کو موصول ہو گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور ملزم باسط کو قتل کا علم تھا ٗاس نے ملزم وسیم اور حق نواز کو فرار ہونے میں مدد دی اور خود روپوش ہو گیا تھا ۔قند یل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ، ڈرائیور ملزم باسط کی پولی گرافک رپورٹ ملتان پولیس کو موصول ہو گئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملزم باسط کو قتل کا علم تھا ۔ اس نے وسیم ، حق نواز کو فرار ہونے میں مدد دی اور خود روپوش ہوگیا تھا ۔ ملزم ڈی جی خان فرار ہوا اور موبائل فون بند کر لیا ۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان ڈی جی خان سے جس گاڑی پر قتل کرنے آئے باسط اس کا ڈرائیور تھا ۔پولیس کی تفتیش کے مطابق قندیل بلوچ قتل کا محرک مفتی عبدالقوی بنا مگر مفتی قوی کے قتل کی واردات میں ملوث ہونے یا اعانت جرم کے تاحال شواہد نہیں ملے ۔
قندیل بلوچ کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،ملزم باسط کے بارے میں بھی اہم انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور



















































