خیبرپختونخواحکومت خوداحتسابی لانے کیلئے اندرونی آڈٹ کا بڑا قدم اٹھانے میں ملک کی پہلی صوبائی حکومت بن گئی
پشاور(این این آئی)خیبر پختوپختوا حکومت سرکاری مشینری میں خوداحتسابی اور شفافیت لانے کیلئے اندرونی آڈٹ کا بڑا قدم اٹھانے میں بھی ملک کی پہلی صوبائی حکومت بن گئی ہے صوبے کے گیارہ بڑے محکموں میں اندرونی آڈٹ کا یہ نظام متعارف کرنے کیلئے تربیتی ورکشاپ پشاور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا صوبائی وزیر خزانہ… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت خوداحتسابی لانے کیلئے اندرونی آڈٹ کا بڑا قدم اٹھانے میں ملک کی پہلی صوبائی حکومت بن گئی











































