کراچی اور حیدرآباد میں مائنس الطاف حسین کی لہر چل پڑی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
کراچی(این این آئی) شہر قائد اور حیدر آباد میں مائنس الطاف حسین کی لہر چل پڑی ہے،قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر کے بعد شہر قائد سمیت سندھ بھر میں ایم کیو ایم کے دفاتر سیل کئے جانے کے بعد اب متحدہ کے قائد کی تصاویر بھی نہ صرف نائن زیرو بلکہ… Continue 23reading کراچی اور حیدرآباد میں مائنس الطاف حسین کی لہر چل پڑی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا