وارسا(این این آئی)متعدد مشرقی یورپی ملکوں نے جرمنی کے ساتھ اپنے مذاکرات میں ایک مشترکہ یورپی فوج کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ وارسا میں ایک یورپی اجلاس میں سامنے آیا، جس میں بریگزٹ کے بعد کے یورپی مستقبل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مشاورتی ...