تازہ تر ین :

ہارون بلور

ہارون بلور پر خودکش حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات

  منگل‬‮ 17 جولائی‬‮ 2018  |  16:02
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی کے رہنما ہارون بلور پر خود کش حملے میں ملوث مبینہ سہولت کار گرفتار،خودکش حملہ آور کی دھماکے سے قبل ہوٹل میں رہائش کی تفصیلات بھی حاصل کر لی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ یکہ توت خود کش حملے کے بعد حسا س اداروں ...

ہارون بلور پر خودکش حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار ،ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات

  منگل‬‮ 17 جولائی‬‮ 2018  |  14:27
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی کے رہنما ہارون بلور پر خود کش حملے میں ملوث مبینہ سہولت کار  گرفتار،خودکش حملہ آور کی دھماکے سے قبل ہوٹل میں رہائش کی تفصیلات بھی حاصل کر لی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ یکہ توت خود کش حملے کے بعد حسا س اداروں ...

عوا می نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور پر خود کش حملے میں اہم پیش رفت ، دھماکے میں مبینہ سہولت کار کو حساس اداروں نے گرفتار کر لیا ،سنسنی خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 15 جولائی‬‮ 2018  |  23:58
پشاور(نیوز ڈیسک) عوا می نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور پر خود کش حملے میں اہم پیش رفت ہو ئی ہے ، دھماکے میں مبینہ سہولت کار کو حساس اداروں نے گرفتار کر لیا ہے ، جبکہ خودکش آور کی دھماکے سے قبل ہوٹل میں رہائش کی تفصیلات بھی حاصل ...

ہارون بلور پر حملہ طالبان نہیں بلکہ گھر کے کس شخص نے کروایا ؟ غلام احمد بلور نے اچانک حیرت انگیز انکشاف کر دیا

  اتوار‬‮ 15 جولائی‬‮ 2018  |  16:46
پشاور(آئی این پی ) اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ میرے بھتیجے کو طالبان نے نہیں بلکہ ہمارے اپنوں نے شہید کیا ، ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، ہارون بلور کے قتل میں وہ لوگ ملوث ہیں جن کو ...

ہارون بلور کے ساتھ موجود اے این پی کا ایسا رہنما جو دو مرتبہ خودکش حملے میں محفوظ رہا، یہ دونوں مرتبہ یقینی موت سے کیسے بچے،ناقابل یقین انکشاف

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  15:35
پشاور (نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے یوسی 23 پشاور کے سابق ناظم ملک نوررحمان دوسری بار دھماکے میں معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطا بق ملک نوررحمن سال 2007 میں پشاور پولیس چیف ملک سعد پر خودکش حملے میں بھی شدید زخمی ہوئے ...

پکڑے جانے والے ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ہارون بلورشہید کے بارے میں کیا کہا تھا؟ ایسا انکشاف کہ ہر پاکستانی کو غصہ آ جائے

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  16:45
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز اے این پی کی کارنر میٹنگ میں ہونیوالے خودکش حملے میں بشیر احمد بلور کے بیٹے اور اے این پی کے انتخابی امیدوار ہارون بلور دیگر 20افراد کے ہمراہ شہید ہو گئے ہیں۔ ۔ خودکش حملے میں ہارون بلور کی موت پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ...

ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور والد کی میت لے جانیوالی ایمبولینس پر بیٹھ کر کیا کہتے رہے؟شہید کے بیٹے نے ہر آنکھ نم کر دی

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  15:40
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)ہارون بلور کی میت لے جانیوالی ایمبولینس پر بیٹھے ان کے بیٹے دانیال بلور کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، دانیال بلور ایمبولینس پر بیٹھ کر ’’زندہ ہے بلور زندہ ہے‘‘کے نعرے لگاتے رہے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نوجوان دانیال بلور کی ہمت اور حوصلہ کوخراج ...

ہارون بلور پرحملہ کرنے والے خود کش بمبار کا سراغ مل گیا ،دہشتگرد کا تعلق کہاں سے تھا اور اس کی عمر کتنی تھی؟سنسنی خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  12:58
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ پر دھماکے کی تحقیقات کیلئے آئی جی خیبرپختونخواہ طاہر خان نے 7 رکنی جی آئی ٹی تشکیل دے دی جس میں ایس ایس پی پشاور ایس ایس پی سی ٹی ڈی اور سی پی او پشاور سمیت دیگر افسران شامل ہیں ...

اے این پی کی کارنرمیٹنگ میں خودکش حملے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، افسوسناک صورتحال

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  12:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں ہونیوالے خودکش دھماکے میں ہارون بلور سمیت متعدد افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان خراسانی گروپ نے قبول کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے این پی ...

اے این پی کی کارنر میٹنگ میں ہونے والے خودکش دھماکےاور ہارون بلور کی شہادت کے فوری بعد کی تصویر منظر عام پر آگئی

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  11:15
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں خودکش دھماکے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، ہر طرف افراتفری کے مناظر نے دل دہلا دیا، خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالے ہارون بلور کی بھی شہادت کے فوری بعد کی تصویر سامنے ...

ہارون بلور اورتحریک انصاف کے کارکن کاتنازعہ،پرویزخٹک نے اہم اعلان کردیا

  منگل‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  22:52
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اے این پی پشاور کے رہنما ہارون بلور کے سکیورٹی گارڈز کے ہاتھوں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان کارکن اورنگزیب پر سنگین تشدد کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کو کھلی بدمعاشی قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پی ...

تشدد کا الزام، پی ٹی آئی کارکن نے بشیر بلور کے بیٹے ہارون بلورپر مقدمہ درج کرا دیا

  پیر‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  19:19
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اے این پی کے رہنما ہارون بلور کے خلاف پی ٹی آئی کارکن پر تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ہارون بلور نے بھی تحریک انصاف کے کارکن اورنگزیب کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ دونوں کے درمیان جھگڑا ایک جنازہ پر ہوا جس میں شہید ...