تازہ تر ین :

کیپٹن(ر)صفدر

کیپٹن(ر) صفدر کا شوگر لیول بڑھ گیا،اب کونسا کام کرنے پر غور کر رہے ہیں؟ڈاکٹرز نے بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  10:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن(ر)صفدرکاشوگرلیول بڑھ گیا،ڈاکٹرز نے انکے معدے کاآپریشن کرنے پرغورشروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدرکے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے جائیں گے،میڈیکل بورڈ کیپٹن(ر)صفدرکی ٹیسٹ رپورٹس کاجائزہ لے گا۔یاد رہے کہ کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ...

کیپٹن(ر)صفدر کی فوری گرفتاری کا فیصلہ ،دھماکہ خیز احکامات جاری

  جمعہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2018  |  21:59
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب راولپنڈی نے احتساب عدالت کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کی روشنی میں کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی جو کیپٹن(ر)صفدر کو گرفتار کرنے کیلئے ان کے آبائی علاقے میں روانہ کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو احتساب عدالت کی ...

”مجھے پیر نے بتا دیا کہ ایوان فیلڈ میں کیا فیصلہ آئے گا“ کیپٹن (ر)صفدر نے مانسہرہ میں اپنے ووٹرز کو ایسی بات بتادی کہ جسے سن کر سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کی حیرت کا جھٹکا لگ جائے گا

  جمعہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2018  |  15:17
مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج ایوان فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 3:30بجے سنائیں گے ۔ ایسے موقعے پر نواز شریف اپنی صاحبزادی اور بیٹوں کے ہمراہ اس وقت ایون فیلڈ میں موجود ہیں ۔ جبکہ کیپٹن(ر)صفدر اپنی حلقے میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔ نجی ٹی وی کے معروف ...

وزارت عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر بیٹھنے والوں کی قدر کرتے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

  جمعرات‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:50
اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر بیٹھنے والوں کی قدر کرتے ہیں،حکومت نے مشکلات میں پارلیمنٹ کو چلایا اور دھرنے ہوئے، اپوزیشن نے بھرپور طریقے سے کردار ادا کیا۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے باہر ...

ریاست پوری دنیا میں مذاق بن گئی ،وزیراعظم اداروں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

  جمعرات‬‮ 29 مارچ‬‮ 2018  |  11:10
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دامادکیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ ریاست پوری دنیا میں مذاق بن گئی ،وزیراعظم اداروں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں،70سال سے جو مذاق ہو رہا ہے لوگ اب نہیں ہونے دیں گے، ملک کو جمہوریت کے راستے پر ...

سینیٹ انتخابات میں پنجاب اسمبلی سے ووٹر ادھر ادھر ہونے پر پارٹی تحقیقات کرے گی، کیپٹن(ر)صفدر

  بدھ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2018  |  11:37
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اوررکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے لوگوں کو اچھا پیکج ملا ہے، پی ٹی آئی کے ارکان کتنے پیسوں میں بکے اس بارے میں واجد ضیا ...

کیپٹن صاحب آپ بھی زرداری کی طرح پارٹی پر۔۔! صحافی نے کیپٹن صفدر کو ایسا کیا کہا انہیں غصہ آگیا اور پھر وہ سب کہہ گئے جس کی سوال کرنے والے کو ذرا بھی امید نہ تھی

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  16:08
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو اور اپنی عزت بچائو،عوامی عدالت نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا، اللہ ہر جگہ نواز شریف کی مدد کر دیتا ہے، طاہر القادری ایئر ٹکٹ مانگنے والے مہمان اداکار ...

قوم اب اپنے حقوق کیلئے اکٹھی ہو چکی ،پرویز مشرف کو آئین توڑنے کا جواب دینا پڑے گا ،کیپٹن(ر)صفدر

  پیر‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2017  |  10:20
اسلام آباد(سی پی پی )سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو دو مرتبہ آئین توڑنے کا جواب دینا پڑے گا ، اب بچہ بچہ آئین پڑھ چکا ہے اور قوم اپنے حقوق کیلئے اکٹھی ہو گئی ہے ۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع ...

کیپٹن(ر)صفدر کوکرسچن کمیونٹی کے خلاف سخت زبان کا استعمال مہنگا پڑ گیا

  ہفتہ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2017  |  21:45
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن عدالت میں کرسچن کمیونٹی کے بارے میں تقاریرکرنے پر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے دامادایم این اے کیپٹن (ر)صفدرکے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج شہباز حسن کی عدالت میں پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے جوزف فرانسس نے مسلم لیگ (ن)کے ایم ...

جے آئی ٹی کو سوالوں کا علم نہیں تھابلکہ ۔۔! نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر نے سنگین الزام عائد کردیا

  پیر‬‮ 14 اگست‬‮ 2017  |  20:06
ہری پور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے سے پاکستان آگے نہیں پیچھے جائے گا ، ہزارہ کے عوام نے یہودیوں کا ایجنڈا مسترد کردیا ہے ، ماضی میں بھی نوازشریف کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ...

پانامہ اور جے آئی ٹی کن دو ممالک کی سازش ہے؟جے آئی ٹی رپورٹ کے مندرجات کس اہم سیاسی شخصیت نے مرتب کئے؟وزیراعظم کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکے حیرت انگیزدعوے

  منگل‬‮ 18 جولائی‬‮ 2017  |  22:23
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے داماد کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ پانامہ اور جے آئی ٹی اسرائیل اور بھارت کی سازش ہے، جے آئی ٹی رپورٹ کے مندرجات طاہر القادری نے 2013میں مرتب کئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو اپنے ایک بیان میں کیپٹن(ر)صفدر نے اپنے ...