fbpx
تازہ تر ین :

کامران شاہد

’’عمران خان کے دورہ سعودی عرب نے عالمی سیاست کو پلٹ کر رکھ دیا‘‘

  جمعہ‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی کامران شاہد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دورہ سعودی عرب نے عالمی سیاست کو پلٹ کر رکھ دیا ہے۔اس دورے سے قومی مفادات کے اصول تک بدل گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے جو ...

پاکستان کے اس صوبے میں گورنر راج لگنے جا رہا ہے؟ پی ٹی آئی حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟معروف اینکر کامران شاہد نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا،ملکی منظر نامے میں ہلچل

  جمعہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:01
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر کامران شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگنے جا رہا ہے، اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی پریس کانفرنس میں عندیہ دیا گیا ہے کیونکہ وہ جو پی ٹی آئی اے ...

شیر اگر کتابھی کھڑا کر دے تو ۔۔ن لیگ کا جذباتی کارکن سب پر بازی لے گیا ، فرطِ جذبات میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائیگی

  جمعہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2018  |  17:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی گرفتاری کے بعد جہاں مسلم لیگ ن کے کارکن انتہائی جذباتی دکھائی دے رہے ہیں وہیں ان کی جانب سے اپنے جذبات کا بھی اظہار کیا جا رہا ہےاور اس پر سونے پہ سہاگہ کہ الیکشن کی وجہ سے سے ویسے ہی سیاسی ماحول ...

جتنی کرپٹ تحریک انصاف اور جتنے کرپٹ لوگ اس میں ہیں پاکستان کی کسی سیاسی جماعت کا ایسا حال نہیں، عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی کپتان پر چڑھ دوڑے،شیخ رشید کو اہل قرار دینے پر عدالتوں کو ’’نازی کورٹ‘‘قرار دیدیا

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  16:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جتنی کرپٹ تحریک انصاف ہے اتنی شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کوئی جماعت ہوئی ہو گی، کرپشن اب تحریک انصاف کا ایشو نہیں رہا، جتنے کرپٹ سیاستدان تحریک انصاف میں آبیٹھے ہیں اتنے کسی سیاسی جماعت میں نہیں، شیخ رشید کو اہل قرار دینے اور شریف خاندان ...

’’ریحام خان کی کتاب پورنو گرافی کی نئی شکل ہے۔ یہ ایسی کتاب ہے شاید ریحام کے بچے بھی نہ پڑھ سکیں‘‘ ریحام خان نے اپنی آنے والی کتاب میں کتنا گند لکھا ہے؟ کامران شاہد کے حیرت انگیز انکشافات

  پیر‬‮ 4 جون‬‮ 2018  |  22:52
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران شاہد نے ریحام خان کی کتاب کے کچھ اقتباس ایک نجی ٹی وی چینل پر پیش کیے، معروف صحافی کامران خان نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ ریحام خان منہ پر انتہائی ڈھٹائی سے جھوٹ بولتی ہیں لیکن وہ عورت ہونے ...

پشاور آئیں آپ کو ’’چرسی ہوٹل‘‘ سے کھانا کھلائیں گے ،فواد چوہدری نے لائیو پروگرام میں مائزہ حمید کو دعوت دیدی،پھر کامران شاہد اور فواد کے درمیان وہ کچھ ہوا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

  منگل‬‮ 3 اپریل‬‮ 2018  |  15:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام کے دوران چرسی ہوٹل میں آنے کی دعوت نے میزبان کو پریشان کردیا، نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے  کہا کہ ہم پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے سکینڈلز کی بات کر رہے ...

گلی گلی پھرنے والے کی بات کا میں برا نہیں مناتا، لیگی رہنما زعیم قادری نے جب یہ بات کی تو پی ٹی آئی کے فواد چوہدری آپے سے ہی باہر ہو گئے۔۔لائیو شو میں اخلاقیات کا جنازہ نکال کر رکھ دیا

  جمعہ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2018  |  11:17
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘میں لیگی رہنما زعیم قادری نے پی ٹی آئی کے فواد چوہدری کو تپا کر رکھ دیا، ترجمان پی ٹی آئی زعیم قادری کی بات پر آپے سے ہی باہر ہو گئے اور لائیو شو میں اخلاقیات کا جنازہ نکال کر ...

نیب کے ہاتھوں گرفتار پنجاب حکومت کے افسر احد چیمہ اور ان کی بہن سدرہ چیمہ پر شہباز شریف کیوں مہربان تھے، کس طرح دونوں کو نوازتے رہے، کامران شاہد کے تہلکہ خیز انکشافات نے کہانی کو نیا رخ دیدیا

  اتوار‬‮ 25 فروری‬‮ 2018  |  11:24
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد پنجاب میں بیوروکریسی کی جانب سے تالہ بند ہڑتال نے سارے ملک میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے ۔ آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد کئی انکشافات بھی سامنے آرہے ...

بھائی بہنوں نے مل کر ’’آشیانہ بنایا‘‘، ’’ہاؤسنگ سکیم‘‘ کا اصل چکر کیا ہے؟ کتنے پیسے وصول کیے گئے اور اب تک اس سکیم کے تحت کتنا تعمیراتی کام ہوا؟ اربوں روپے کا کانٹریکٹ کب اور کیسے دیا گیا؟ چونکا دینے والے انکشافات

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  21:57
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بیورو کریسی کی جانب سے پنجاب میں ہڑتال، تالہ بندی اور گروپ بندی کی جا رہی ہے کیا پنجاب میں بیورو کریسی نے بغاوت کر دی ہے جس کے جواب میں معروف اینکر و تجزیہ کار کامران شاہد نے نجی ٹی وی چینل پر کہا کہ یہ ...

عمران خان دنیا کا وہ پہلا شخص جسے شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، کون کیا، کیا کہتا رہا، اینکر کامران شاہد نے سب کی طبیعت صاف کر دی

  منگل‬‮ 20 فروری‬‮ 2018  |  14:04
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان دنیا کے وہ پہلے شخص ہیں جنہیں شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، اپوزیشن اور ن لیگ کے وزرا نے جس طرح خان کی شادی پر تنقید کی اور جو الفاظ استعمال کئے جاتے رہے وہ ناقابل بیان ہیں، معروف اینکر کامران شاہد ...

معروف کالم نگار ہارون الرشید اور ترجمان وزیراعظم مصدق ملک میں لائیو شو کے درمیان تندوتیز جملوں کا تبادلہ، گرما گرمی کی وجہ کیا بات بنی، پروگرام کے اینکر کامران شاہد اور عارف علوی قہقہے لگاتے رہے

  جمعہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2018  |  12:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘میں معروف کالم نگار ہارون الرشید اور وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک کے درمیان گرما گرمی، ہارون الرشید نے نواز شریف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنے اور ان کے ملک سے فرار ہونے کی دعا ...

’’آج کی سب سے بڑی خبر‘‘ رائو انوار کو بذریعہ جہاز ملک سے فرار کروا دیا گیا، جہاز سندھ کی کس اہم سیاسی شخصیت کا تھا،لیگی رہنما محسن رانجھا نے لائیو شو میں بریکنگ نیوز دیدی

  ہفتہ‬‮ 27 جنوری‬‮ 2018  |  11:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رائو انوارکو جہاز پر بٹھا کر بھگا دیا گیا ہے، جہاز کس کا تھا، زرداری صاحب سے پوچھ لیں، ن لیگ کے رہنما بیرسٹر محسن رانجھا کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف، رائو انوار کو سندھ حکومت نے کسی کو اڑانے کا ٹاسک نہیں دیا، جنہوں نے ...