منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فریقین کی تردید، تحریک انصاف کے معاہدے کی خبر بریک کرنے والے صحافی کامران شاہد اپنے موقف پر ڈٹ گئے

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران شاہد نے تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان معاہدہ ہونے کی خبر دی تھی، جس پر شاہ محمود قریشی اور مریم اورنگزیب نے تردید کی لیکن کامران شاہد اپنے موقف پر ڈٹ گئے۔ انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب کا موقف دلچسپ ہے لیکن وہ اس معاہدے یا مذاکرات میں وہ شامل نہیں تھیں، کامران شاہد نے دنیا نیوز پر بات کرتے ہوئے کہاکہ انہیں ٹیلی فون پر لیں اور ان سے پوچھیں کہ مذاکرات ہوئے ہیں یا نہیں، ان کا کہنا تھا کہ صبح دس بجے سے ڈیڑھ بجے تک مذاکرات ہوئے ہیں اور وہ اپنی بات پر قائم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…