تازہ تر ین :

چوہدری غلام حسین

شہبازشریف نے خفیہ شادی کرلی، چوہدری غلام حسین کا دعویٰ ،سیدہ کلثوم حئی نامی خاتون خاموش نہ رہیں ، صحافی کیخلاف بڑا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:52
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سیدہ کلثوم حئی سے خفیہ شادی کا انکشاف کرنے والے سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔سیدہ کلثوم حئی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بے باک پروگرام ...

غریب عوام روٹی کو ترس گئے ،پنجاب کی معروف شخصیت کی بیوی نے ایک گھنٹے کے دوران 35لاکھ کی شاپنگ کرڈالی

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:39
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب کی ایک بڑی شخصیت کی بیوی نے ایک گھنٹے میں 35لاکھ کی شاپنگ کر ڈالی۔جس پر پروگرام میں موجود صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایک بڑی شخصیت ...

کسی وزیر کی کرپشن کے ثبوت ہیں تو میڈیا پر لہراکردکھائیں کرپشن کرنے والے وزیر کو عہدے سے نہ ہٹاوٴ تو میرا گریبان پکڑ لینا۔۔ وزیراعظم کا بڑا اعلان

  جمعہ‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:16
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری وزیراعظم عمران خان سے آدھا گھنٹہ تک ملاقات جاری رہی ، میٹنگ کے دوران میں نے نوٹ کیا کہ وزیراعظم عمران خان پر اعتماد واور ان کے ...

شریف خاندان کی کون سی خاتون اندھیرے میں جا کر عمران خان سے رحم کی بھیک مانگ رہی ہے؟سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نام بتادیا ،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  بدھ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی قاضی سعید نے سوال پوچھا کہ رات کے اندھیرے میں جاکر وزیراعظم عمران خان سے بھیک کون مانگ رہا ہے ؟ جس کے جواب میں سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز ...

اربوں ڈالرز واپس ، سیاست چھوڑنے کی ڈیل فائنل تمام شرطیں قبول کرنے کے بعد شریف فیملی نے بدلے میں  کون سی سہولت مانگ لی؟

  بدھ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری  غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے کہا ہے کہ وہ اربوں ڈالرز دینے کو تیار ہیں۔ میں یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ وہ ایک، دو ، دس یا بیس بلین ڈالر ...

100شخصیات سے قوم کے لوٹے ہوئے 50بلین ڈالر کی قومی خزانے میں واپسی ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

  منگل‬‮ 9 اپریل‬‮ 2019  |  15:34
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ تقریباً 100ارب ڈالر کے اردگرد ہے، راتوں رات پاکستان اتنا امیر تو نہیں ہو سکتا کہ یہ قرضہ اتر جائے ۔ ان کا کہنا تھا ...

خواجہ سعد رفیق کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ گیا ریلوے کی اربوں روپے کی زمین کوڑیوں کے دام کس کے نام کرواتے رہے؟ حیرت انگیز طریقے کا استعمال ، سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2018  |  13:37
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی زمین کو کوڑیوں کے داموں بیچا، لاہور، فیصل آباد اور قصورمیں ریلوے کی زمین کو پہلے کمپنیوں کو بیچا گیا اور پھریہ زمینیںاپنے ذاتی لوگوں کے نام کی بعد میں یہ زمینیں اپنے نام کروائیں اورپھر کوڑیوں کے ...

نوازشریف اور مریم نواز این آر او کیلئے 5ارب ڈالر دینے اور قوم سے معافی مانگنے کو تیار لیکن حسن اور حسین نے کہا ہم ایک بھی دھیلا نہیں دینگے،معروف صحافی نے حیران کن انکشاف کردیا

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  12:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید ،پونے 4 ارب کے قریب جرمانہ کیا گیا جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ،معلوام ہوا ہے کہ نواز شریف نے جیل سے بچنے کے لیے ...

فریال تالپور نے اپنے بھائی کی حکومت میں اربوں کیسے بنائے؟ بریف کیس کون پکڑا کرتا تھا؟اصل خبر تو اب سامنے آئی، بھانڈا پھوٹ گیا

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  12:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکوں، کک بیکس، سرکاری محکموں میں پھنسے ہوئے کام کروانے کے عوض فریال تالپور اربوں بٹورتی رہیں، انور سیال بریف کیس پکڑا کرتے، آخری فیصلہ فریال کا ہوتا، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے نجی ٹی وی پروگرام ...

(ن)لیگ کون سنبھالے گا؟سعد رفیق اورانکے بھائی کی گرفتاری کے بعد خواجہ آصف ،مریم اورنگزیب کے گرد بھی گھیرا تنگ، پارٹی میں ہلچل مچ گئی

  جمعرات‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2018  |  6:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ خواجہ سعداور ان کے بھائی  سلمان رفیق کی گرفتاری کے بعد ن لیگ  میں خوف کی لہر پیدا ہو گئی ہے ۔پارٹی رہنما آپس میں مشورے کرنے لگ گئے ہیں۔ ...

’’ پیپلزپارٹی رہنما کی گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے خفیہ ملاقات‘‘ گرفتاری سے بچنے کیلئے زرداری کی پی ٹی آئی حکومت کو بڑی پیشکش کیا کام کرنے پر تیار ہو گئے ؟ اہم انکشاف نے ہلچل مچا دی

  منگل‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2018  |  15:00
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ ، قومی اسمبلی اور پنجاب میں پی ٹی آئی کو مدد کرینگے،آصف زرداری نے گرفتار نہ کرنےکے بدلے بڑی پیش کش کر دی، لاہور کے علاقے ڈیفنس کے بنگلے میں گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب سے قریبی ساتھی کی ملاقات، معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے سنسنی خیز ...

مریم نواز نے اپنے انتہائی قریبی عزیز کو 1600 کنال قیمتی زمین کیسے کوڑیوں کے مول دلوائی؟ اس ’’قریبی عزیز‘‘ کا تعلق کہاں سے ہے؟ چوہدری غلام حسین کے سنسنی خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  0:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ گوادر میں غریبوں، بیواؤں اور یتیموں کے پلاٹوں پر کھربوں کے گھپلے کیے گئے، یعنی ان پلاٹوں پر اپنی بندر بانٹ کی گئی، میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ...