fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان

پاکستان کے نئے آرمی چیف کون؟ رپورٹ منظر عام پر آ گئی

  اتوار‬‮ 14 اگست‬‮ 2016  |  13:08
اس برس نومبر میں موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ریٹائرڈ ہو رہے ہیں اور وہ ایک سے زیادہ مرتبہ واضح کر چکے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داری میں توسیع نہیں لیں گے ، اگرچہ ایسی خبریں بھی ہیں کہ ان کوایکسٹینشن قبول کرنے کے لیے کہا جائے گا ...

اگلے دو یا تین سالوں میں پاکستان میں ۔۔۔! چین نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

  اتوار‬‮ 14 اگست‬‮ 2016  |  9:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ اگلے دو یا تین سال میں پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے مختلف منصوبے مکمل ہو نگے۔سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر شفافیت کیساتھ عملدرآمد ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سفیر ...

پاکستان کو بلا امتیاز دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی، امریکا کا مطالبہ

  جمعہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2016  |  10:00
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بلا امتیاز دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی ، افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ ...

ترکی ، سعودی عرب اور پاکستان کے مسلمان اس کام کی صلا حیت رکھتے ہیں بڑی آواز بلند

  جمعرات‬‮ 11 اگست‬‮ 2016  |  10:56
فیصل آباد (آن لائن)مرکزی جمعیت الحدیث پاکستان کے ناظم اعلی و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئر مین ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا کہ ترکی ، سعودی عرب اور پاکستان کے مسلمان اپنے ممالک کے تحفظ کی صلاحیت رکھتے ہیں کسی بھی اندرونی یا بیرونی شازش ...

پاکستان اس بڑی کامیابی کو وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کیسے پیش کیا ؟ جان کر خوش ہو جائینگے

  منگل‬‮ 2 اگست‬‮ 2016  |  14:24
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ترقی یافتہ ممالک کی سست معاشی ترقی کے باعث مرکزی بینکوں نے اپنی شرح مارک اپ زیرو سے بھی کم کردی ہے جس کے باعث سرمایہ کار وں کی پاکستان جیسے ممالک میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کے مطابق مارچ ...

پاکستان کے دیرینہ دوست چین میں خوفناک تباہی ایک لاکھ سے زائد افراد ۔۔۔ چین سے بری خبر آ گئی

  منگل‬‮ 2 اگست‬‮ 2016  |  12:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، ڈیڑھ سو سے زائد پروازیں منسوخ ایک لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ، تبت میں سیلاب سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ طوفان ’’ندا‘‘ چین کے ساحلی شہروں ...

پاکستان نے بازی جیت لی ،ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

  منگل‬‮ 2 اگست‬‮ 2016  |  10:20
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان 67ارب ڈالر سے زائد والی دنیا کی 30بڑی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے گروپ میں داخل ہوگیا۔امریکی اخبار ’’وال سڑیٹ جرنل‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مارچ سے 67ارب ڈالر سے زائد والی دنیا کی 30بڑی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے گروپ میں داخل ہوگیا ہے ۔پاکستان نے جب ...

دہشتگردوں کی محفوظ پناگائیں ؟؟ افغانستان بھی بھارت کی بولی بولنے لگا پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا

  اتوار‬‮ 31 جولائی‬‮ 2016  |  14:08
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے امریکہ میں سفیر ہمداللہ محیب نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کررہا ہے، دہشتگرد پاکستان کے شہروں میں کھلے عام سیکورٹی فورسز کی نگرانی میں چندہ اکٹھا کرتے ہیں عسکریت پسندوں کی قیادت پاکستان کے شہروں اور سرحدوں میں ...

بے گناہ کشمیریوں کی آئیں رنگ لے آئیں, امریکہ نے بھارت سے بڑا مطالبہ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 30 جولائی‬‮ 2016  |  15:00
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کیشہادت اوربھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت اور مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوں کی جانب سے تشدد کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین مقبوضہ کشمیر کے مسئلے ...

ترکی میں بغاوت کے بعد پاکستان میں کیا ہوتا رہا؟ رپورٹ منظر عام پر آ گئی

  بدھ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2016  |  16:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے ترکی میں بغاوت کی کوشش پر’’ ترکی کیلئے مشکل وقت‘‘ کے عنوان سے ایک تجزیاتی رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق ترکی میں ناکام بغاوت کے اثرات فوری طور پر پاکستان پر نہیں پڑے اور نہ ہی آئینی ...

’’خبردار‘‘ پاکستان میں پہلی بار ایسا قانون پاس ہو گیا کہ  اب کوئی بچ نہیں سکے گا۔۔۔

  منگل‬‮ 26 جولائی‬‮ 2016  |  16:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سائبر کرائمز کے حوالے سے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام کا بل 2016 کی منظوری دے دی۔بل کے تحت سائبر دہشت گردی پر 14 سال ...

بھارت ایک بار پھر آپے سے باہر, پاکستان پر ایسا الزام لگا دیا کہ  جان کر خون کھول اٹھے گا

  منگل‬‮ 26 جولائی‬‮ 2016  |  15:58
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کشمیرمیں براہ راست پراکسی وار میں ملوث ہے،دراندازی کی کاروائیوں کیلئے پاکستان کی جانب کنٹرول ...

بھارت نے پاکستان کا مقابلہ کرنے کیلئے بارڈر پر ایسی چیز لگا دی کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

  پیر‬‮ 25 جولائی‬‮ 2016  |  9:18
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاکستان سے خوفزدہ بھارتی سورماؤں نے پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے اوٹ پٹانگ حرکتیں شروع کر دیں۔ تفصیل کے مطابق بھارت نے پاکستان کا مقابلہ کرنے کیلئے مگرمچھوں کی خدمات حاصل کر لیں ہیں اور مگر مچھوں کو بارڈر کے قریب چھوڑ دیا گیا ہے۔ بھارتی ٹی ...

پاکستان کے اہم ادارے کی انتہائی حساس دستاویزات کیساتھ کیا کیا گیا؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

  پیر‬‮ 25 جولائی‬‮ 2016  |  9:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی کی حساس دستاویزات کراچی کے تندوروں پر روٹی رکھنے کے لیے استعمال ہونے لگی ہے، ٹھیلوں پر بن کباب بھی ان ہی حساس دستاویزات میں رکھ کر فروخت کیے جارہے ہیں۔حساس دستاویزات میں فضائی حادثات کی تحقیقاتی رپورٹس اور وزارت دفاع کیخطوط بھی ...

افغانستان نے تمام حدیں پار کر دیں ، پاکستان سے حیران کن مطالبہ کر دیا

  اتوار‬‮ 24 جولائی‬‮ 2016  |  10:34
کابل/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان کے کوئٹہ میں دفاتر ہیں جہاں و ہ کھلم کھلا بھرتیاں کر رہے ہیں ،پاکستان کو پراکسی وار ختم کرنا ہوگی، ہمیں یہ یقین دہانی چاہئے کہ پاکستان کسی دہشتگرد کو اپنی سرزمین استعمال ...

’’معاملہ سنگین ہو گیا ‘‘ پاکستان مشکل میں پڑ گیا, ترکی نے بڑا مطالبہ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 23 جولائی‬‮ 2016  |  12:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گولن کے تحت چلائے جانے والے اداروں کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے ترک حکومت پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے ترکی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان امریکا میں خود ساختہ جلاوطنی کاٹنے والے ترک فتح اللہ گولن کے چلائے جانے والے تمام ...

سری لنکن ایئر لائنز کا اپنے نئے ایئر بس طیارے پَٹے پر پاکستان اور ایران کو دینے کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 22 جولائی‬‮ 2016  |  11:25
کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک )انتہائی حد تک مقروض سری لنکن ایئر لائنز نے اپنے نئے ایئر بس طیارے پَٹے پر پاکستان اور ایران کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح آئندہ پاکستانی فضائی کمپنی پی آئی اے کی کئی مسافر پروازوں کے طیارے اور عملہ سری لنکن ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ...

امریکہ کے پاکستان مخالف ارادے بے نقاب, پالیسی منظر عام پر آ گئی۔۔۔

  بدھ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2016  |  16:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی رپبلکن پارٹی نے اپنی مستقبل کی پالیسیوں کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے متعلق بھی اس جماعت کے خطرناک ارادے بے نقاب ہو گئے ، ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت حکومت ملنے پر بھارت کو اپنا قریبی اتحادی بنانے کی خواہش مند ہے جبکہ پاکستان اور چین ...

2 بھارتی جاسوس گرفتار پاکستان میں کیا کر رہے تھے؟ اہم انکشافات

  بدھ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2016  |  14:50
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس اور حساس اداروں نے گوجرانوالہ کے نواحی علاقے گکھڑ منڈی کے قریب کارروائی کے دوران دو بھارتی جاسوس گرفتار کرلئے۔ بدھ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق حساس اداروں نے گوجرانوالہ کے نواحی علاقے گکھڑ منڈی میں کارروائی کی جس دوران دو بھارتی جاسوس گرفتار کرکے مزید ...