تازہ تر ین :

پاکستان تحریک انصاف

پی ٹی آئی نےاسلام آباد اور لاہور میں سوشل میڈیا سیل قائم کر دیا جدید سافٹ وئیر نصب، خصوصیات جان پرآپ دنگ رہ جائینگے

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  15:25
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف کی جانے والی تنقید سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد اور لاہور میں پارٹی کا سوشل میڈیا سیل قائم کر دیا ہے۔ جس کے ذریعے پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف ہونے والی تنقید ...

پارٹی عہدہ ملنامریم نوازکے گلے پڑ گیا الیکشن کمیشن میں اہم درخواست دائر

  جمعرات‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:57
اسلام آباد(سی پی پی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے مریم نوازکو پارٹی عہدہ ملنے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے مریم نواز کو نائب صدر بنانے کیخلاف درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز احتساب عدالت ...

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کون کون غائب رہے ؟سب نے کمی شدت سے محسوس کی

  بدھ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:08
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران اسد عمر ، فواد چوہدری اور عامر کیانی غائب رہے ، مراد سعید ایک گھنٹہ دیر سے پہنچے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس وزیر اعظم عمران خان کی ...

پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی افریقا میں ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا

  جمعہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2019  |  14:00
اسلام آباد /جوہانسبرگ (این این آئی) پی ٹی آئی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ160سینچورین شہر پرٹوریا160 میں ڈیمز فنڈ ریزنگ کا160ایونٹ چار فروری کو کھیلائیگا ،ایونٹ میں فیصل جاوید خان خصوصی شرکت کریں گے ، سینیٹر فیصل جاوید نے اس ایونٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھی شرکت کی دعوت ...

پی ٹی آئی حکومت کے 100دن مکمل ! عمران خان نے ان 100دنوں کے دوران کیا کیا کارنامے سرانجام دئیے ؟پڑھ کر آپ بھی خوشی سے نہال ہو جائینگے

  پیر‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  6:53
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن مکمل۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  پاکستان  تحریک انصاف کو حکومت میں آنے کے بعد کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا تاہم تحریک انصاف نے حکومت میں آنے سے پہلے عوام سے کیے ہوئے وعدوں کو پورا کرنے میں کمال کر دکھایا۔وزیراعظم ...

پی ٹی آئی کے دو رہنمائوں کے خلاف قتل کا مقدمہ سامنے آگیا یہ دونوں کون ہیں اور ان پر کس کس کے قتل کا الزام ہے؟بڑی خبر آگئی

  بدھ‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:13
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکانِ اسمبلی کے خلاف قتل کا مقدمہ سامنے آگیا۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں حکمران جماعت کے 2 رہنمائوں کے مقدمات کا انکشاف ہوا ہے۔ رکن قومی اسمبلی عطا اللہ اور رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سعید احمد قتل کے مقدمے میں ملوث ...

انا للہ و انا الیہ راجعون، تحریک انصاف کے بانی رہنما انتقال کر گئے

  منگل‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:39
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی انتہائی اہم ترین شخصیت سندھ میں انتقال کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر ترین رہنما و جنرل سیکرٹری سندھ وقاراحمد زبیر ی انتقال کر گئے ہیں ۔ وقار احمد زبیری کی عمر 92سال تھی ۔ وہ پاکستان تحریک ...

انصاف کا بول بالا ! پی ٹی آئی نے 5اہم ترین پارٹی رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا

  اتوار‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2018  |  12:08
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 5رہنمائوں کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پرپارٹی رکنیت ختم کر دی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق انتخابات کی میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی وجہ سےتحریک انصاف نے 5پارٹی رہنمائوں کی رکنیت ختم کر دی ۔ پانچوں رہنمائوں نے پارٹی کو یقین ...

ضمنی انتخابات : تحریک انصاف نےحتمی امیدواروں کو میدان میں اتار لیا ، تگڑے مقابلے کا امکان

  جمعہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2018  |  17:07
اسلا م آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 6،خیبرپختونخوا کی 5،پنجاب اسمبلی کی3اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔جمعرات کو پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات ...

عمران خان نے اپنی کابینہ چن لی،حلف اٹھانے سے پہلے ہی آصف زرداری کو بڑی پیش کش کر دی گئی

  پیر‬‮ 13 اگست‬‮ 2018  |  16:27
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ سمیت تمام امور کے بارے میں فیصلے ہوگئے ہیں۔قومی اسمبلی میں آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مل کر چلناچاہیے، اپوزیشن سے ...

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت، سنیل گواسکر کی معذرت کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی، بھارتی میڈیا کیا رپورٹنگ کرتا رہا؟ایسی بات سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے

  پیر‬‮ 13 اگست‬‮ 2018  |  16:19
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سنیل گواسکر کی شرکت کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے منفی پروپیگنڈا شروع کردیا اور کہا کہ سنیل کیلئے دوست سے زیادہ دیش اہم ہے، جواب میں بھارتی صحافیوں نے بھی میڈیا کو لتاڑ ...

صرف وعدے نہیں عملی کام ۔۔۔تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق شاندا ر اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 12 اگست‬‮ 2018  |  16:56
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ ضرور بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب ایسا ہوگا جو سب کو قبول ہوگا۔ ایک انٹرویو میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈہیڑ نے کہا کہ تحریک انصاف ...