جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پے درپے یوٹرن پر کیا بیانیہ بنائیں،عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پارٹی ترجمان قیادت کے خلاف ہی پھٹ پڑے

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پارٹی ترجمان قیادت کے خلاف ہی پھٹ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی ترجمانوں نے قیادت کے سامنے سوال اٹھایاکہ پے درپے یوٹرن پر کیا بیانیہ بنائیں، ہم جو بیانیہ بناتے ہیں کوئی آڈیو لیک یا قیادت کے بیانات سے صفر ہوجاتا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی ترجمانوں نے کہاکہ پہلے قیادت کی سطح پر ایک بیانیہ تشکیل دیاجائے جسے عوام میں سب بیان کریں،ہر روز بیان تبدیل کرنے سے پارٹی کی ساکھ اور بیانیے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…