fbpx
تازہ تر ین :

وفاقی وزیر

وفاقی وزیر خسرو بختیار احتساب کے دائرے میں آ گئے ڈھیروں کمپنیاں اور بڑی جائیدادیں۔۔ ْنیب نے وزیر منصوبہ بندی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے حوالے سے انکوائری مکمل کر لی

  جمعہ‬‮ 26 جولائی‬‮ 2019  |  16:34
ملتان( آن لائن )حکومتی وزرا بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب ملتان نے وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کے خلاف انکوائری مکمل کر لی گئی ہے جو کہ ہیڈ آفس بھجوا دی گئی ہے۔ خسرو بختیار کے خلاف انکوائری آمدن سے زائد ...

آئی ٹی پارک، ریگولیٹری باڈی بنانے پر کام جاری ہے، وفاقی وزیر

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:05
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آئی ٹی کی تعلیم کے لیے ایک ریگولیٹری باڈی بنانے پر کام جاری ہے۔ آئی ٹی کی تعلیم سے متعلق اس نئے ادارے کے پاس تعلیمی معیار کو وضع ...

ہندو مذہب اختیار کرنیوالی وفاقی وزیر کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

  منگل‬‮ 15 اگست‬‮ 2017  |  11:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ خبریں کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر کی بیٹی کے بارے میں کچھ اور تفصیلات ملی ہیں، معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے گردوبیش میں رہنے والے لوگوں کے دباو¿ کے پیش نظر شاید اعلان تو نہیں کیا لیکن گذشتہ کئی برس سے ...

وفاقی وزیر کی بیٹی نے ہندومذہب اختیارکر لیا

  پیر‬‮ 14 اگست‬‮ 2017  |  11:32
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب سے تعلق رکھنےو الے ایک وفاقی وزیر جو پارٹیاں بدلنے کے سلسلے میں خاصے مشہور ہیں کی شادی شدہ بیٹی نے بچوں سمیت ہندو مذہب اختیار کرلیا ہے۔ اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے اور واٹس ایپ نمبر پر کسی ہندو پروہت کی تصویر ...

’’ڈان لیکس نوٹیفکیشن‘‘ آرمی چیف سے رابطے کی کوشش ، وفاقی وزیر کو جواب دے دیا گیا

  منگل‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2017  |  12:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نیشنل سکیورٹی ایشوز پر نہ کوئی رعایت دینے کیلئے تیار ہے نہ کوئی بات کرنے کیلئے تیار ہے، ایک وفاقی وزیر نے آرمی چیف سے رابطے کیلئے سر توڑ کوششیں کی تاہم بات نہ ہو سکی، پاک فوج کے ایک جنرل نے وفاقی وزیر کو نیشنل ...

ملک میں جس بڑے منصوبے کو اٹھائوگے تو کون نکلے گا؟ سینئرسیاستدان نے پیش گوئی کر دی

  جمعرات‬‮ 16 مارچ‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ ملک میں جو بھی بڑا منصوبہ اٹھائو گے نیچے سے نواز شریف کا نام نکلے گا، آج بے نظیر بھٹو کی روح خوش ہوگی کہ نواز شریف نے ان سے کیا ہوا وعدہ پورا کر ...

ن لیگ کے اہم رہنما اور وفاقی وزیرتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2017  |  20:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اوروفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی اوراصلاحات احسن اقبال کو دل کی تکلیف کے باعث راولپنڈی کے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ہسپتال کےڈاکٹراحسن اقبال کاطبی معائنہ کررہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابقاحسن اقبال کووزارت منصوبہ بندی میں کام کے دوران ...

’’2 گیندیں ہی تو روکی ہیں۔۔ قتل تھوڑی کیا ہے ‘‘ سینئر وفاقی وزیر شرجیل خان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے ‎

  ہفتہ‬‮ 25 فروری‬‮ 2017  |  16:44
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)’’دو گیندیں ہی تو روکی ہیں کسی کو قتل تو نہیں، معاملہ زیادہ نہ اچھالیں‘‘ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے فکسنگ معاملے پر انوکھی منطق پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل ...

اہم وفاقی وزیرکے شراب کے نشے میں دھت بھائی کی موٹر وے پولیس کے ساتھ بدتمیزی،گرفتارکرلیاگیا

  جمعہ‬‮ 3 فروری‬‮ 2017  |  22:10
لاہور(آئی این پی) وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے بھائی یاسر تارڑ کو ون وے کی خلاف ورزی اور وارڈنز کیساتھ بدتمیزی پر شادمان پولیس نے حراست میں لے لیا‘ گاڑی قبضہ میں لیکر مقدمہ بھی درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق غوث الاعظم روڈ پر ون وے کی خلاف ورزی ...

موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کی صورتحال کیا ہے ؟ تشویشناک انکشاف

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2016  |  3:33
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے متاثر ہونے والوں میں پاکستان 8 ویں نمبر پر ہے، موسم خراب کرنے والوں میں 136 ویں نمبر پر ہے، بارشیں نہ ہونے سے پانی کے ذخائر کی ...

پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی ۔۔۔ حکومتی وزیر نے حمایت کر دی

  منگل‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2016  |  6:00
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرکے پرائیوٹ کمپنی بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے، بھارت جنگ کی بجائے کھیلوں ...

پاکستان کا بھارت کو جنگ کی بجائے کیا کرنا چاہیے؟ وفاقی وزیر اہم مشورہ دیدیا

  پیر‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2016  |  10:28
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرکے پرائیوٹ کمپنی بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے، بھارت جنگ کی بجائے کھیلوں کے ...